Home / اہم خبریں / ملک ریاض حسین کی دونوں بیٹیوں کو راتوں رات کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آتے ہی پاکستانی اپنا سر پیٹ اُٹھے – UG News
ملک ریاض حسین کی دونوں بیٹیوں کو راتوں رات کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آتے ہی پاکستانی اپنا سر پیٹ اُٹھے - Newsbeads

ملک ریاض حسین کی دونوں بیٹیوں کو راتوں رات کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آتے ہی پاکستانی اپنا سر پیٹ اُٹھے – UG News

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ کیس فائل کرنے سے قبل دل چاہا کہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں، اداکارہ عظمیٰ خان نے وی لاگروقار ذکا کو انٹر ویو دیا جن میں انہوں نے کہا کہ کیس فائل کرنے سے قبل میرا دل کر رہا تھا کہ اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کر لوں میں نے خود کو کمرے میں بند کر دیا تھا پھر میرے وکیل نے میرا ساتھ دیا –

دوسری جانب کیا ملک ریاض حسین کی بیٹیاں لندن روانہ ہوگئیں؟ معروف صحافی کا دعویٰ، عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیاز ی نے پاکستانی سسٹم پر تنقید کے نشتر چلا دیئے-تفصیلات کے مطابق احتشام الحق نامی معروف صحافی نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ ’’لندن میں مقیم صحافی کے مطابق ملک ریاض کی دو بیٹیاں چارٹر فلائٹ کے زریعے لندن پہنچ گئیں”- احتشام الحق کے اس ٹویٹ کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے بھانے، سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی کے صاحبزادے اور عظمیٰ خان کے وکیل حسان خان نیازی کا کہنا ہے کہ ’’ اس سسٹم پر ، پولیس پر اور ان لوگوں پر لعنت ہے جو عظمیٰ خان کی کردارکشی کررہے ہیں- اگر یہ سچ ہے تو پنجاب پولیس پاکستان کی سب سے بیوقوف پولیس فورس ہے‘‘- ایک اور ٹویٹ میں حسان خان نیازی کا کہنا تھا کہ ’’ اگر فلائنٹس بند ہیں تو ملک ریاض کی بیٹیاں امبرملک اور پشمینہ ملک کیسے ملک سے باہر چلی گئیں؟ کیا اسکی وجہ یہ ہے کہ عظمیٰ خان کا بیک گراؤنڈ بہت غریب ہے ؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ گارڈز اسے شیشے کے ٹکڑوں پر چلنے کا کہہ سکتے ہیں؟‘‘- ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ ملک ریاض کی بیٹیاں لندن چلی گئی ہیں یا پاکستان میں کیونکہ ایک تو پاکستان سے لندن فلائٹس بند ہیں اور دوسرا چارٹرڈ طیارے پر جانے کیلئے بھی وفاقی حکومت کی کلئیرنس درکار ہے- سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا کہ اگر عنبر ملک لندن نہیں گئی تو اسے گرفتار کریں پھر یقین آئے گا کہ وہ پاکستان میں ہی ہے–

[Article Source: Urdu Gold News]
Facebook Comments

About admin

Check Also

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشاءصرف یہ کام کریں - Life Tips

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشاءصرف یہ کام کریں – –

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ اپنی ملکیت یعنی اپنے ملک کی سیر …