Home / اہم خبریں / خان کو بدنام کرتے کرتے خود ہی بدنام ہو گئی —ریحام خان کا وہ شرمناک پول کھل گیا جسے جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا ئیں گے – UG News
خان کو بدنام کرتے کرتے خود ہی بدنام ہو گئی —ریحام خان کا وہ شرمناک پول کھل گیا جسے جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا ئیں گے – UG News, Urdu Gold News

خان کو بدنام کرتے کرتے خود ہی بدنام ہو گئی —ریحام خان کا وہ شرمناک پول کھل گیا جسے جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا ئیں گے – UG News

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان گزشتہ دنوں وقار ذکاءکے یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کچھ ایسی فحش گفتگو کر ڈالی کہ سوشل میڈیا پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا- اس گفتگو میں ان سے ان کے پہلے اور دوسرے شوہر کی جنسی قوت کے بارے میں پوچھا گیا تھا-

اور انہوں نے انجام سے بے خبر ہنستے ہوئے اس یاوہ گوئی کا جواب بھی دے ڈالا- تاہم جب اس پر شدید عوامی ردعمل آیا تو وہ وقار ذکاءپر برس پڑیں اور کہا کہ وقار ذکا نے ان کا استعمال کیا ہے- انہوں نے وقار ذکاءکو اوقات یاد دلانے کی کوشش کرتے ہوئے یہ بھی کہہ ڈالا کہ ان کے کریڈٹ پر کچھ بھی نہیں ہے-ویب سائٹ مینگوباز کے مطابق اب وقارذکاء نے ریحام خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے کریڈٹ پر تو بہت کچھ ہے- میں نے کرپٹو کرنسی پاکستان میں لانے کا آئیڈیا دیا، جس سے نوجوان نسل کا بھلا ہوا- میں نے سندھ ٹیکسٹ بورڈز کے نصاب کو اپ ڈیٹ کرنے اور کمپیوٹر سٹڈیز بک کو تبدیل کروانے کے لیے کیس لڑا- میں اپنی سوشل میڈیا سے ہونے والی کمائی ضرورت مندوں کو دیتا ہوں- اس کے برعکس ریحام خان کے کریڈٹ پر کیا ہے- ان کے وکی پیڈیا پیج پر جائیں تو صرف ایک بات ملتی ہے اور وہ یہ کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ہیں-اس کے سوا ان کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ ریحام خان کی ڈانس کی ایک ویڈیو دکھاتے ہوئے وقار ذکاء نے کہا کہ ان کی اتنی حیثیت نہیں ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف بُرا بولیں- وقار ذکاء نے یہ بھی کہا کہ ”میں جانتا ہوں کہ ریحام خان سوشل میڈیا پر مہمات چلانے پر کتنی رقم خرچ کرتی ہیں تاکہ ان کا نام ٹرینڈنگ میں رہے-“

[Article Source: Urdu Gold News]
Facebook Comments

About admin

Check Also

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے, Urdu Gold News

لوگ کسی کو 10 روپے دے دیں تو احسان جتاتے نہیں تھکتے مگر چپکے سے 1200 ارب لوگوں کی فلاح کے لیے خرچ کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) ایئرپورٹ ریٹیل کمپنی ’ڈیوٹی فری شاپرز‘ (Duty Free Shoppers)کے شریک بانی چارلس شوک …