Home / اہم خبریں / کنوارے موج منالیں سونے کی قیمت میں 1500 نہیں 2500 نہیں 3000 نہیں– بلکہ اتنی زیادہ کمی ہوگئی آپ ابھی لینے بھاگیں گے – Urdu News
کنوارے موج منالیں سونے کی قیمت میں 1500 نہیں 2500 نہیں 3000 نہیں۔۔ بلکہ اتنی زیادہ کمی ہوگئی آپ ابھی لینے بھاگیں گے - Viral News Network -VNN

کنوارے موج منالیں سونے کی قیمت میں 1500 نہیں 2500 نہیں 3000 نہیں– بلکہ اتنی زیادہ کمی ہوگئی آپ ابھی لینے بھاگیں گے – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
The price of gold is 1500, not 2500, not 3000. On the contrary, there is so much reduction that you will run for it now
Lahore: (NNS News) The price of gold per tola continues to decline sharply across the country. According to the details, the price of gold per ounce in the international market fell by ڈالر 48, after which the global market The price is 180 1,801. Gold prices fell by Rs 3,500 per tola in Lahore, Karachi, Islamabad, Peshawar, Quetta, Hyderabad, Sukkur, Faisalabad, Gujranwala, Rawalpindi and other places after falling prices in the international market. Like the new price of 1 per towel, the price of 10 grams of gold also saw a decline of Rs. 3215 and the new price has come down to Rs. 94165. On the other hand, the prices per tola and ten grams of silver have stabilized at Rs. 1300 and Rs. 1114.50 respectively.ur
لاہور: (این این ایس نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیزی سے گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے-تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 48 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں قیمت 1801 ڈالر ہو گئی ہے-بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 1فی تولہ کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 3215 روپے کی تنزلی دیکھی گئی اور نئی قیمت 94165 روپے پر آگئی ہے-لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے-دوسری طرف فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا اور قیمتیں بالترتیب 1300 روپے اور 1114.50 روپے کی سطح پر برقرار ہے-

Facebook Comments

About admin

Waqas Shah is the Owner of this website.

Check Also

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge - Tech Magazine - VNN

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge – Tech Magazine – VNN

Microsoft continues to add options that improve your web browser. We have already seen that …