Home / اہم خبریں / رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر امین بیٹنگ کیلئےآیا تو اس سے کیا کہا تھا؟ محمد عامر نےاندر کی بات بتا دی – Urdu News
رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر امین بیٹنگ کیلئےآیا تو اس سے کیا کہا تھا؟ محمد عامر نےاندر کی بات بتا دی - Viral News Network -VNN

رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر امین بیٹنگ کیلئےآیا تو اس سے کیا کہا تھا؟ محمد عامر نےاندر کی بات بتا دی – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
What did Ricky Ponting say to me when he was out and what did he say to him when Omar Amin came to bat? Muhammad Amir told the inside story
Like our page for all cricket related news and great videos. Famous fast bowler of Pakistan Cricket Team Muhammad Aamir has highlighted the incident that took place during his tour of Australia. He was talking to Shaun Masood during a live session on Instagram Narrated an interesting incident with Ricky Ponting. According to the details, Shaun Masood asked Mohammad Amir if he remembered that Omar Amin had caught Ricky Ponting, to which Mohammad Amir said that Ricky Ponting had given me and Omar Amin songs after he was out Even hit your elbow. The match referee later warned Mohammad Aamir that he had gone too close to Ricky Ponting to celebrate his wicket. Shaun Masood also narrated another interesting incident that happened in the same match. When Umar Amin came on the field for batting, Ricky Ponting scared him before the start of batting.ur
کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریںپاکستان کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے دورہ آسٹریلیا کے دوران پیش آنے والے واقعہ پر روشنی ڈالی ہے- انہوں نےانسٹاگرام پر لائیو سیشن کے دوران شان مسعود کیساتھ گفتگو کر تے ہوئے
رکی پونٹنگ کیساتھ پیش آنے والا دلچسپ واقعہ سنایا- تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے محمد عامر سے پوچھا کہ کیا آپ کو یاد ہے عمر امین نے رکی پونٹنگ کا کیچ پکڑا تھا جس پر محمد عامر نے کہا
رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہونے کےبعد مجھے اور عمر امین کو گا لیاں دی تھیں جبکہ انہوں نے مجھے اپنی کہنی سے ٹکرا بھی- بعد ازاں میچ ریفری نے محمد عامر کو وارننگ دی کہ وہ رکی پونٹنگ کی وکٹ کا جشن منانے کیلئے ان کے
بہت زیادہ قریب چلے گئےتھے- شان مسعود نے بھی اسی میچ میں پیش آنے والا ایک اور دلچسپ واقعہ بھی سنایا جب عمر امین بیٹنگ کیلئےمیدان میں آئے تو رکی پونٹنگ نے انہیں بیٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ڈرا دیا-

Facebook Comments

About admin

Waqas Shah is the Owner of this website.

Check Also

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge - Tech Magazine - VNN

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge – Tech Magazine – VNN

Microsoft continues to add options that improve your web browser. We have already seen that …