Home / اہم خبریں / جھوٹ پکڑنے کے 7 اشارےماہرین نے ایسے اشاروں کے ذریعے جھوٹ پکڑنے کا ہنر بتا دیا اب آپ کسی کا بھی جھوٹ ایک منٹ میں پکڑ سکتے ہیں !!! – Urdu News
جھوٹ پکڑنے کے 7 اشارےماہرین نے ایسے اشاروں کے ذریعے جھوٹ پکڑنے کا ہنر بتا دیا اب آپ کسی کا بھی جھوٹ ایک منٹ میں پکڑ سکتے ہیں !!! - Viral News Network -VNN

جھوٹ پکڑنے کے 7 اشارےماہرین نے ایسے اشاروں کے ذریعے جھوٹ پکڑنے کا ہنر بتا دیا اب آپ کسی کا بھی جھوٹ ایک منٹ میں پکڑ سکتے ہیں !!! – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
7 Signs of Lying Experts have shown the skill of catching lies through such gestures. Now you can catch anyone’s lie in one minute !!!
NNS News! It may seem difficult or almost impossible to catch a person lying and there is no shortage of people around us who are accustomed to telling lies often for fun or for any reason. Catching lies is not an easy task, but it is not very difficult to try. David Chavez, the FBI’s special agent for the US military, said during a ceremony that people’s facial expressions, body language and mannerisms could tell who was lying and when. He also mentioned some habits or things that people can use to try to catch someone lying and avoid any deception. Liars repeat all the words in a question. Liars use various phrases to overemphasize their honesty, such as ‘to tell you the truth’, ‘this is honesty’ or ‘by oath’ and so on. Such people try to make their point in long sentences or offer long explanations instead of short ones. The eyes of liars are moving here and there due to their inner dissatisfaction. Liars blink very fast in the face of the stress of lying, like five to six times a second. They tend to touch their cheeks or face too much, such as rubbing a little or teasing something else. Some people lie and even look into each other’s eyes without blinking, which is an unnatural process.ur
این این ایس نیوز!کسی شخص کا جھوٹ پکڑنا بظاہر تو بہت مشکل یا لگ بھگ ناممکن سمجھا جاسکتا ہے اور ہمارے ارگرد ایسے افراد کی کمی نہیں جو مذاق یا کسی بھی وجہ سے اکثر جھوٹ بولنے کے عادی ہوتے ہیں- جھوٹ کو پکڑنا اتنا آسان کام تو نہیں مگر کوشش کی جائے تو بہت زیادہ مشکل بھی نہیں-امریکی فورس ایف بی آئی کے اسپیشل ایجنٹ ڈیوڈ شاویز نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ لوگوں کے چہرے تاثرات، باڈی لینگویج اور بولنے کے انداز سے اندازہ یا بتایا جاسکتا ہے کہ کب کون جھوٹ بول رہا ہے- انہوں نے اسحوالے سے کچھ عادات یا چیزیں بھی بتائیں جن کی مدد سے لوگ کسی کے جھوٹ کو پکڑنے کی کوشش کرسکتے ہیں اور کسی دھوکے سے بچ سکتے ہیں- جھوٹے افراد کسی سوال کے تمام الفاظ کو دہرا دیتے ہیں- جھوٹے افراد اپنی دیانت پر حد سے زیادہ زور دینے کے لیے مختلف جملے استعمال کرتے ہیں جیسے ‘ آپ کو سچ بتانے کے لیے ‘، ‘ایمانداری تو یہ ہے’ یا ‘ قسم سے’ وغیرہ وغیرہ- ایسے افراد اپنی بات لمبے جملوں میں پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا مختصر کی جگہ طویل وضاحت پیش کرتے ہیں- جھوٹے افراد کی آنکھیں یہاں وہاں حرکت کررہی ہوتی ہیں جس کی وجہ ان کے اندر کی بے اطمینانی ہوتی ہے- جھوٹے افراد جھوٹ بولنے کے تناﺅ کے پیش نظر بہت زیادہ تیزی سے پلکیں جھپکاتے ہیں جیسے یاک سیکنڈ میں پانچ سے چھ بار- وہ افراد اپنے گالوں یا چہرے کو بہت زیادہ چھونے لگتے ہیں، جیسے تھوڑی کو مسلنا یا کسی اور چیز کو چھیڑنا وغیرہ- کچھ افراد جھوٹ بولتے ہوئے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی دیکھتے ہیں پلک تک نہیں جھپکاتے جو غیرفطری عمل ہوتا ہے-

Facebook Comments

About admin

Waqas Shah is the Owner of this website.

Check Also

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge - Tech Magazine - VNN

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge – Tech Magazine – VNN

Microsoft continues to add options that improve your web browser. We have already seen that …