Home / اہم خبریں / مجھے تو بس ایسی لڑکی چاہیے جو- چلی کے بارے میں 7 ایسے ناقابلِ یقین حقائق جو آپ کو حیرت میں مبتلا کردیں گے – Urdu News
مجھے تو بس ایسی لڑکی چاہیے جو- چلی کے بارے میں 7 ایسے ناقابلِ یقین حقائق جو آپ کو حیرت میں مبتلا کردیں گے - Viral News Network -VNN

مجھے تو بس ایسی لڑکی چاہیے جو- چلی کے بارے میں 7 ایسے ناقابلِ یقین حقائق جو آپ کو حیرت میں مبتلا کردیں گے – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
All I want is a girl who– 7 incredible facts about Chile that will amaze you.
Most people know Chile by its wide range of mountain ranges or by its peppers – but the fact is that like other countries in the world, its culture has some strange colors that other countries have. Residents can’t understand easily – some of the habits of Chileans are so unusual that anyone who hears about them gets lost in an imaginary world for a while. Most men are not very interested in the appearance of a girl when it comes to marriage, they just want their wife to be able to cook well and take care of the house – however in rich families there are many servants. So their women spend most of their time taking care of themselves – for that they must go to the gym and parlor – Friday the 13th is also a normal day. No one in Chile is afraid of a Friday that is the 13th. Come on – besides, Chileans don’t call black cats ominous or other bad omens – but here’s the 13th. Tuesday is a different matter – locals interpret this day as unfortunate. Women can do anything Chilean women can do anything men can do, they know how to use a hammer and a drill. Even local men will be surprised if a woman says she can’t do it all. Bathing three times a day Chileans are sensitive to their health – most of them even have a toothbrush and toothpaste in their office and must use it after every meal or tea. – Even most Chileans bathe three times a day – but the interesting thing is that despite their love of cleanliness, they enter the house wearing the same shoes they used to walk on the city streets. Are worn for Dinner is nothing special. In general, we think of dinner as a hot meal that is very tasty, hungry and sometimes even sweet. But in Chile, people don’t eat much in the evening. The regular dinner here consists of a few small sandwiches with tea, which is their dinner. Wear warm clothes even in hot weather When the temperature is above 30 degrees Celsius, we prefer to wear light clothes so as not to feel too hot, but Chilean women also wear jeans in this season and She feels comfortable in it. Toilet Paper in the Toilet In Chile, it is not customary to throw toilet paper in the toilet. There is a special dust for this. In addition, there is always a spare roll of toilet paper in the bathroom. And it is usually kept in a beautiful cover or case. ur
اکثر لوگ چلی کو ملک بھر میں وسیع پیمانے پر پھیلے پہاڑوں کے سلسلے یا پھرکالی مرچ کے حوالے سے جانتے ہیں- لیکن حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے دوسرے ممالککی طرح اس ملک کی ثقافت کے بھی چند عجیب رنگ ہیں جن کو دیگر ممالک کےباشندے آسانی سے نہیں سمجھ سکتے- چلی کے شہریوں کی کچھ عادات ایسی حد تکغیر معمولی ہیں کے ان کے بارے میں سننے والا تھوڑی دیر کے لیے کسی خیالیدنیا میں گم ہوجاتا ہے- شکل و صورت نہیں چاہیے بس کھانا بنانا آتاہوچلی کے اکثر مرد شادی کے معاملے میں لڑکی کی شکل و صورت میں زیادہ دلچسپینہیں رکھتے بس وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیوی ایسی ہو جو کھانا اچھا پکاسکے اور گھر کی دیکھ بھال کر سکے- تاہم امیر خاندانوں میں چونکہ کئی نوکرموجود ہوتے ہیں تو ان کی خواتین زیادہ تر وقت اپنی دیکھ بھال میں گزارتیہیں- اس کے لیے وہ جم اور پارلر ضرور جاتی ہیں- 13 تاریخ کا جمعہ بھی ایک عام دن ہےچلی میں کوئی بھی ایسی جمعے کے دن سے خوفزدہ نہیں ہوتا جو 13 تاریخ کو آتاہو- اس کے علاوہ چلی کے باشندے نہ تو کالی بلیوں کو منحوس قرار دیتے ہیںاور نہ ہی دیگر بری علامات کی پرواہ کرتے ہیں-لیکن یہاں 13 تاریخ کو آنےوالے منگل کے دن کا معاملہ مختلف ہے- اس روز کو مقامی افراد بدقسمتی سےتعبیر کرتے ہیں-
 
خواتین ہر کام کرسکتی
ہیں
چلی کی خواتین کوئی بھی کام کرسکتی ہیں جو مرد کرسکتے
ہیں ، وہ ہتھوڑا اور ڈرل استعمال کرنے کا طریقہ جانتی ہیں- یہاں تک کہ
مقامی مرد حیرت میں مبتلا ہوں گے اگر کوئی عورت یہ کہے کہ وہ یہ سب کام
نہیں کرسکتی ہے-
 
روزانہ تین بار نہانا
چلی کے باشندے اپنی صحت کے حوالے سے حساس ہوتے ہیں- ان
میں سے اکثر افراد تو اپنے دفتر میں بھی ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ رکھتے ہیں
اور ہر کھانے کے یا پھر چائے پینے کے بعد بھی لازمی اس کا استعمال کرتے ہیں-
یہاں تک کہ چلی کے اکثر شہری تو دن میں تین تین بار نہاتے بھی ہیں- لیکن
دلچسپ بات یہ ہے کہ صفائی سے اتنی محبت ہونے کے باوجود یہ گھر کے اندر وہی
جوتے پہن کر داخل ہوتے ہیں جو انہوں نے شہر کی سڑکوں پر چلنے کے لیے پہن
رکھے ہوتے ہیں-
 
رات کا کھانا کوئی خاص
نہیں ہوتا
عام طور پر ، ہم رات کے کھانے کے بارے میں سوچتے ہیں کہ
ایک گرما گرم کھانا ہو جو انتہائی مزیدار ہو، بھوک لگی ہوئی ہو اور کبھی
کبھی میٹھا بھی ساتھ ہوت- لیکن چلی میں ، لوگ شام کو بہت زیادہ نہیں کھاتے
ہیں- یہاں کے باقاعدہ ڈنر میں چائے کے ساتھ چند چھوٹے سینڈویچ ہوتے ہیں بس
یہی ان کا رات کا کھانا ہوتا ہے-
 
گرم موسم میں بھی گرم
کپڑوں کا استعمال
جب درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو تو ہمارے
ہاں ہلکے پھلکے کپڑے پہننے کے ترجیح دی جاتی ہے تاکہ زیادہ گرمی محسوس نہ
ہو لیکن چلی کی خواتین اس موسم میں بھی جینز کا استعمال کرتی ہیں اور وہ
خود اس میں آرام دہ محسوس کرتی ہیں-
 
بیت الخلا میں ٹوائلٹ پیپر
چلی میں ، بیت الخلا میں ٹوائلٹ پیپر پھینکنے کا رواج نہیں ہے- اس کے لئے
ایک خاص ڈسٹ بن رکھا ہوتا ہے- اس کے علاوہ ، باتھ روم میں ہمیشہ ٹوائلٹ
پیپر کا اسپیئر رول بھی موجود ہوتا ہے- اور اسے عام طور پر ایک خوبصورت سے
کور یا کیس میں رکھا جاتا ہے-

Facebook Comments

About admin

Waqas Shah is the Owner of this website.

Check Also

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge - Tech Magazine - VNN

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge – Tech Magazine – VNN

Microsoft continues to add options that improve your web browser. We have already seen that …