Home / اہم خبریں / خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا – Urdu News
خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا - Viral News Network -VNN

خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
The female teacher wrote a request to go for honeymoon after marriage, but the male headmaster could not refuse.
NNS News! After the wedding, the bride and groom often go for walks and spend time getting to know each other, which we call ‘honeymoon’. However, a young woman in a similar situation applied for leave in her department. According to the details, Amina Swab Gul, a female teacher who teaches in Government Girls High School, has recently got married and in this regard, she approached the District Education Officer. Moon wrote a request for leave to go which has been accepted but its text has caught people’s attention. The female teacher wrote in her application that as you know I have recently got married, being married you understand that the newlyweds want to make their honeymoon memorable which is beautiful Let the memories become a part of life and so do we. I have promised my husband that we will go on a honeymoon for two weeks starting from 14th February to 28th February 2019 during which We will spend most of our time in Nathya Gali, Murree, Swat Valley and Malam Jabba. The female teacher said that we have also made plans in this regard so I would be grateful to you for giving me two weeks leave so that I can keep my promise to my husband and make my dreams come true. I can wear clothes. I hope you will respond positively.ur
این این ایس نیوز! شادی کے بعد دلہا اور دولہن اکثر اوقات سیر سپاٹے کیلئے جاتے ہیں اور ایک دوسرے کو سمجھنے کیلئے وقت گزارتے ہیں جسے ہم ’ہنی مون ‘ کا نام دیتے ہیں تاہم ایسی ہی صورتحال سے دوچار ایک نوجوان خاتون نے بھی اپنے محکمے میں چھٹیوں کیلئے درخواست دی جو کہ سوشل میڈیا پرآگئی اور ہر طرف دھوم مچ گئی ہے -تفصیلات کے مطابقامینہ سواب گل نامی خاتون ٹیچر جو کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں پڑھاتی ہیں ، کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے اور اس حوالے سے انہوں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو ہنی مون پر جانے کیلئے چھٹیاں حاصل کرنے کیلئے درخواست لکھی جو کہ قبول کر لی گئی ہے لیکن اس کے متن نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے – خاتون ٹیچرنے اپنی درخواست میں لکھا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں میری حال ہی میں شادی ہوئی ہے ، شادہ شدہ ہونے کے ناطے آپ اس کو سمجھتی ہیں کہ نئے نویلے جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ہنی مون کو یاد گار بنائیں جس کی حسین یادیں زندگی کا حصہ بن جائیں اور ایسی ہی کچھ ہماری بھی خواہش ہے -میں نے اپنے شوہر سے وعدہ کر لیا ہے کہ ہم دو ہفتوں کیلئے ہنی مون پر جائیں گے جو کہ 14 فروری سے شروع ہو کر28 فروری 2019 تک جاری رہے گا جس دوران ہم اپنا زیادہ وقت نتھیا گلی ،مری ،سوات ویلی اور مالم جبہ میں گزاریں گے – خاتون ٹیچر کا کہناتھا کہ ہم نے اس حوالے سے منصوبہ بندی بھی کر لی ہے اس لیے میں آپ کی شکرگزار ہوں گی کہ آپ مجھے دو ہفتوں کی چھٹی عنایت فرمائیں تاکہ میں اپنے شوہر سے کیے گئے وعدے کی پاسداری کر سکوں اور اپنے خوابوں کو عملی جامہ پہنا سکوں – مجھے امید ہے کہ آپ کی جانب سے مثبت جواب آ ئے گا –

Facebook Comments

About admin

Waqas Shah is the Owner of this website.

Check Also

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge - Tech Magazine - VNN

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge – Tech Magazine – VNN

Microsoft continues to add options that improve your web browser. We have already seen that …