Home / اہم خبریں / نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی- – Urdu News
نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔ - Viral News Network -VNN

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی- – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
The young man married two girls at the same time.
New Delhi (NNS News) A 24-year-old man in India has fallen in love with two girls and has decided to marry them both. In a video that went viral on social media, it can be seen that a young man named Chandu Moriah was performing a big CTD of his two brides at the same time. Taking on the mandate. The young man said that he had gone to a village to plant a pole, which caught his eye. They both fell in love with each other. A year later, he went crazy after seeing a girl named Hasina at a wedding. I had to decide. I could not deceive them both and they both loved me. So now I’m going to marry them both.ur
نئی دہلی (این این ایس نیوز) بھارت میں ایک 24سالہ نوجوان کو دو لڑکیوں سے پیار ہو گیا اور اس نے دونوں ہی سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے- سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چندو موریہ نامی ایک نوجوان اپنی دونوں دلہنوں کو ایک ساتھ ہی شادی کے سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی —منڈت پر لےجا رہا ہے- اس نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ ایک گائوں میں کھمبا لگانے گیاتھا جس اس کی نظر سندری پر پڑی – دونوں ہی کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا – جس کے ایک سال بعد وہ ایک شادی کی تقریب میں حسینہ نامی لڑکی کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا تھا- مجھے فیصلہ کرنا تھا- میں دونوں کو دھوکا نہیں دے سکتا تھا اور دونوں مجھے پیار کرتی تھیں- چنانچہ اب میں دونوں سے شادی کرنے جا رہا ہوں-

Previous articleخاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا

Facebook Comments

About admin

Waqas Shah is the Owner of this website.

Check Also

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge - Tech Magazine - VNN

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge – Tech Magazine – VNN

Microsoft continues to add options that improve your web browser. We have already seen that …