Home / اہم خبریں / پورا جسم فولا د کا ہو جائے گا ، شوگر ہمیشہ کیلئے ختم اور بال بے حد گھنے ہو جائیں گے.کھیرے کو اس چیز کے ساتھ ملا کر استعمال کریں – Urdu News
پورا جسم فولا د کا ہو جائے گا ، شوگر ہمیشہ کیلئے ختم اور بال بے حد گھنے ہو جائیں گے.کھیرے کو اس چیز کے ساتھ ملا کر استعمال کریں - Viral News Network -VNN

پورا جسم فولا د کا ہو جائے گا ، شوگر ہمیشہ کیلئے ختم اور بال بے حد گھنے ہو جائیں گے.کھیرے کو اس چیز کے ساتھ ملا کر استعمال کریں – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
The whole body will be made of steel, sugar will be gone forever and hair will become very thick. Use cucumber mixed with this thing.
NNS News! Ordinary looking vegetables are used especially in salads, most people like to eat cucumber in summer but there are many benefits to eating it in winter. Cucumber, an essential ingredient in salads, can be easily purchased from a vegetable shop in all seasons, twelve months of the year. If you know the immense benefits of eating cucumber, then you will make cucumber a part of your routine. Applies throughout the body and protects the skin and body from dryness. Cucumbers contain 95% water, so understand that you eat and drink cucumbers at the same time. Cucumbers are very low in calories. A medium-sized cucumber has 17-15 calories. The calories are low, of course, but they are rich in fiber, carbs, protein, vitamins C, K and B, potassium, magnesium, iron, zinc, riboflavin and magnesium. Are Research shows that vegetables or fruits with extra water are very helpful in losing weight. According to a university study, drinking water helps a lot in burning calories. Many of the vitamins found in cucumbers, such as B1, B5, and B7, are known to help reduce stress and its effects. The main reason behind this is the energy of vitamin B. Vitamin B is a water soluble vitamin and it plays an important role in digestion. Cucumbers also contain many other antioxidants, including vitamin C, beta carotene and magnesium. These polyphenols help in lowering the bad cholesterol and sugar levels in the blood. The polyphenols found in cucumbers work just as well as diabetes medications, according to WebMD, an American drug information website. The potassium in cucumber plays an important role in improving the heart. Potassium helps the muscles, nerves and kidneys to filter blood better and as a result clean blood reaches the heart and the whole body stays healthy. The vitamins A, B, C, K, magnesium, copper and potassium present in cucumber play a key role in improving the immune system in the body. And when your body and its immune system are in good condition, it can be seen in your hair, nails and skin. In addition, cucumbers are rich in silica, which is essential for the growth and development of hair and nails. Sulfur is needed to make the keratin in nails, skin and hair. This sulfur is also present in cucumbers. -ur
این این ایس نیوز! عام سی نظر آنے والی سبزی خاص طور پر سلاد میں کھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، زیادہ تر لوگ کھیرے کو گرمیوں میں کھانا پسند کرتے ہیں لیکن اسے سردیوں میں کھا کر بھی بےشمار فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں- کھیرا، سلاد کا لازمی جز، جو سال کے بارہ مہینے ہر موسم میں سبزی کی دکان سے باآسانی خریدا جا سکتا ہے- آپ کھیرا کھانے کے بے انتہا فوائد جان لیں تو کھیرے کو اپنے معمول کا حصہ بنا لیں گے-’کھیرے سے جسم کے لیے اضافی پانی ملے گا: پانی جسم کی صفائی باہر سے بھی کرتا ہے اوراندر سے بھی-یہ ضروری غذائی اجزا کی ترسیل پورے جسم میں کرتا ہے اور جلد اور جسم کو خشک ہونے سے بچاتا ہے- کھیرا 95 فیصد پانی پر مشتمل ہے اس لیے سمجھ لیں کہ آپ کھیرا بیک وقت کھاتے بھی ہیں اور پیتے بھی ہیں- کھیرے میں کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں- ایک درمیانے سائز کے کھیرے میں 17-15 کیلوریز ہوتی ہیں-کیلوریز بے شک کم ہیں لیکن جتنی بھی ہیں ان میں بھرپور فائبر، کاربس، پروٹین، وٹامن سی، کے اور بی، پوٹاشیم، میگنیز،آئرن، زنک رائیبو فلوین اور میگنیشیم موجود ہیں- تحقیق سے ثابت ہوتا ہےکہ اضافی پانی والی سبزیاں ہوں یا پھل ، وزن کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں-ایک یونی ورسٹی کی تحقیق کے مطابق پانی پینے سے کیلوریز جلانے میں بہت مدد ملتی ہے- کھیرے میں پائے جانے والے کئی وٹامن جیسے B1،B5،B7 ذہنی تناؤ اور اس کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دینے کے لیے جانے جاتے ہیں- اس کے پیچھے بڑی وجہ وٹامن بی کا انرجی پیدا کرنا ہے-وٹامن بی پانی میں گھل جانے والے وٹامن ہوتے ہیں اور یہ ہاضمے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں- کھیرے میں وٹامن سی، بیٹا کیروٹین اور میگنیز سمیت کئی اور طرح کے اینٹی آکسی ڈینٹس بھی ہوتے ہیں- یہ پولی فینولس خون میں خراب کولیسٹرول اور شوگر کی سطح کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں- دوائیوں کی آن لائن معلومات فراہم کرنے والےامریکی ویب سائٹ ویب ایم ڈی کےمطابق کھیرے میں پائے جانے والے پولی فینولس بالکل اسی طرح کام کرتے ہیں جیسے ذیابیطس کی دوائیں کام کرتی ہیں-کھیرے میں موجود پوٹاشیم دل کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے-پوٹاشیم سے پٹھوں، اعصاب اور گردوں کو خون بہتر طریقے سے چھاننے میں مدد ملتی ہے اور نتیجتاً دل تک صاف خون پہنچتا ہے اور تمام کا تمام جسم صحت مند رہتا ہے- کھیرے میں موجود وٹامن اے، بی،سی ،کے ،میگنیز،کاپر اور پوٹاشیم جسم میں مدافعتی نظام کو بہتر کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں- اور جب آپ کا جسم اور اس کا مدافعتی نظام اچھی حالت میں ہو تو اس کی جھلک آپ کے بالوں ، ناخنوں اور جلد میں بھی نظر آتی ہے- مزید یہ کہ کھیرے میں سلیکا بھی بھرپور مقدار میں ہوتا جو بالوں اور ناخنوں کی نشو و نماکے لیے ضروری ہوتا ہے-ناخن، جلد اور بال میں موجود کیراٹن کو بنانے کے لیے سلفر کی ضرورت ہوتی ہے-یہ سلفر بھی کھیرے میں موجود ہوتا ہے-

Facebook Comments

About admin

Waqas Shah is the Owner of this website.

Check Also

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge - Tech Magazine - VNN

Microsoft adds options to annotate PDFs from Edge – Tech Magazine – VNN

Microsoft continues to add options that improve your web browser. We have already seen that …