Home / فلمی دنیا / ’’ میں جس لڑکی سے پیار کرتا تھا وہ —‘‘ سلمان خان کس لڑکی کو چاہتے تھے؟ پہلی بار خود ہی بتا دیا، ویڈیو وائرل – Urdu News
’’ میں جس لڑکی سے پیار کرتا تھا وہ ۔۔۔‘‘ سلمان خان کس لڑکی کو چاہتے تھے؟ پہلی بار خود ہی بتا دیا، ویڈیو وائرل - Viral News Network -VNN

’’ میں جس لڑکی سے پیار کرتا تھا وہ —‘‘ سلمان خان کس لڑکی کو چاہتے تھے؟ پہلی بار خود ہی بتا دیا، ویڈیو وائرل – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
“The girl I loved …” Which girl did Salman Khan want? For the first time, the video went viral
Mumbai (Web Desk) Bollywood star Salman Khan says that thankfully I didn’t tell the girl I liked about him, what would I do if she told me and she rejected me. According to the details, Kajal and Ajay Devgn also participated in the popular Indian show Bigg Boss and during this time they played a game in which Salman Khan was seated on a lying chair. Salman Khan was asked a question while sitting on this chair. Do you like someone Answering the question, Salman Khan said that he liked a girl very much, I did not propose to him, I was afraid that he might reject me, I was also bitten by this girl’s dog. I will always regret that I did not propose to him. Salman Khan further said that after some time I became friends with the friend of the same girl who told me that she also liked me. Then after a few years I met this girl and she said that she K’s kids and their kids love my movies and acting, which made me think that if I had married this girl, I would be a grandfather now. What more did Salman Khan have to say? ویڈیو دیکھیں: View this post on Instagram A post shared by Sardar Singh (salmanscombat)ur
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ جس لڑکی کو پسند کرتا تھا شکر ہے میں نے اسے اپنی پسندیدگی کے بارے میں نہیں بتایا، اگر بتا دیتا اور وہ مجھے رد کر دیتی تو پھر میں کیا کرتا -تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی شو بگ باس کے دوران کاجل اور اجے دیوگن بھی شریک ہوئے اور اس دوران انہوں نے ایک کھیل کھیلا، جس میں سلمان خان کو جھوٹ پکڑنے والی کرسی پر بٹھایا گیا، اس کُرسی پر بٹھا کر سلمان خان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کسی کو پسند کرتے ہیں؟سوال کا جواب دیتے ہوئے سلمان خان کا کہنا تھا کہ میں ایک لڑکی کو بہت پسند کرتا تھا، میں نے اسے پرپوز نہیں کیا ، مجھے یہ ڈر تھا کہ کہیں وہ مجھے رَد نہ کر دے، مجھے اس لڑکی کے کتے نے بھی کاٹ لیا تھا، میں نے اسے پرپوز نہیں کیا اس بات کا مجھے ہمیشہ رنج رہے گا-سلمان خان کا مزید کہنا تھا کہ میری کچھ عرصہ گزرننے کے بعد اسی لڑکی کی دوست سے دوستی ہوگئی جس نے مجھے بتایا کہ وہ لڑکی بھی مجھے پسند کرتی تھی پھر کچھ سال گزرنے کے بعد میری اس لڑکی سے ملاقات ہوئی تو اس نے بتایا کہ اس کے بچے اور انکے بچے میری فلموں اور اداکاری کو بہت پسند کرتے ہیں، جس پر میں نے سوچا کہ اگر میری اس لڑکی سے شادی ہوچکی ہوتی تو میں بھی اب دادا ہوتا-سلمان خان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو دیکھیں :View this post on InstagramA post shared by Sardar Singh (@salmanscombat)

Previous articleانار کا دانہNext articleDubai recalls safety rules against coronavirus

Facebook Comments

About admin

Waqas Shah is the Owner of this website.

Check Also

We can already know the other YouTube channels that our followers see - Tech Magazine - VNN

We can already know the other YouTube channels that our followers see – Tech Magazine – VNN

When you have a YouTube channel, dozens of variables are usually analyzed to better understand …