Breaking News
Home / اہم خبریں / کھانے پینے کی چیزوں میں اضافہ ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان سامنے آگیا چیزوں کی نئی قیمتیں جانیں – Urdu News
کھانے پینے کی چیزوں میں اضافہ ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان سامنے آگیا چیزوں کی نئی قیمتیں جانیں - Viral News Network -VNN

کھانے پینے کی چیزوں میں اضافہ ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان سامنے آگیا چیزوں کی نئی قیمتیں جانیں – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
Food prices rise again Inflation storm hits new commodity prices
NNS News! Inflation in the country has risen so much that the people are upset, even basic necessities have become out of their reach. Ghee is expensive, sugar is expensive, flour is expensive and other basic necessities have become expensive. In the capital Islamabad, the price of sugar has gone above Rs 100 while the price of open ghee has gone up from Rs 190 to Rs 210. In Peshawar, the price of sugar, rice, ghee and pulses has gone up by Rs 10 in the last one week. Up to 20%. In the provincial capital, a 16-kg can of ghee is being sold at Rs 4,750, up from Rs 3,370. Similarly, prices of other food items have also gone up. Citizens say that for the last 70 years, all the governments have trapped us in the trap of inflation, which has made it difficult for the common man to live. Ghee at utility stores is up to Rs 22 per kg and cooking oil up to Rs 27. It has been made expensive per liter. In Muzaffargarh, a 15 kg bag of flour is being sold at Rs. 950 to Rs. 1000.ur
این این ایس نیوز! ملک میں مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ عوام پریشان ہوگئے، بنیادی ضرورت کی اشیاء بھی اُن کی پہنچ سے باہر ہوگئیں-گھی مہنگا، چینی مہنگی، آٹا مہنگا اس طرح دیگر بنیادی ضرورت کی اشیاء مہنگی ہوگئیں، مہنگائی کے اس طوفان سے عوام پریشان ہوگئے ہیں-دارالحکومت اسلام آباد میں چینی کی قیمت 100 روپے سے اوپر چلی گئی جبکہ کھلے گھی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے تک جاچکی ہے-ادھر پشاور میں چینی، چاول، گھی اور دالوں کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10 تا 20 فیصد تک اضافہ ہوا ہے-صوبائی دارالحکومت میں 16 کلو گرام کا گھی کا کنستر 3 ہزار 370 روپے سے بڑھ کر 4 ہزار 750 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے-اسی طرح دیگر اشیا ئے خوردنی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، آئے روز کے اضافے سے پشاور کے شہری پریشان ہوگئے ہیں-شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 70 سال سے سب حکومتوں نے ہمیں مہنگائی کے جال میں پھنسا رکھا ہے، جس کے باعث عام آدمی کا زندگی گزارنا مشکل ہوگیا ہے-یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی فی کلو 22 روپے اور کوکنگ آئل 27 روپے تک فی لٹر مہنگا کردیا گیا ہے-مظفر گڑھ میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 950 سے 1000روپے تک میں فروخت کیا جانے لگا ہے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔ - Viral News Network -VNN

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی- – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The young man married two girls at the …