Breaking News
Home / اہم خبریں / مصباح الحق اور وقار یونس کو فارغ کرنے کا فیصلہ ہو چکا مگر اس پرعملدرآمد کب کیا جائےگا؟ کرکٹ شائقین کیلئےانتہائی اہم خبرآ گئی – Urdu News
مصباح الحق اور وقار یونس کو فارغ کرنے کا فیصلہ ہو چکا مگر اس پرعملدرآمد کب کیا جائےگا؟ کرکٹ شائقین کیلئےانتہائی اہم خبرآ گئی - Viral News Network -VNN

مصباح الحق اور وقار یونس کو فارغ کرنے کا فیصلہ ہو چکا مگر اس پرعملدرآمد کب کیا جائےگا؟ کرکٹ شائقین کیلئےانتہائی اہم خبرآ گئی – Urdu News

Facebook

Twitter

Pinterest

WhatsApp

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
It has been decided to fire Misbah-ul-Haq and Waqar Younis but when will it be implemented? This is very important news for cricket fans
Like our page for all cricket related news and great videos. The PCB has avoided pressing the pink button as the home series against South Africa is approaching and it has been made clear to head coach Misbah-ul-Haq and bowling coach Waqar Younis that In case of defeat against South Africa, they will have to go home. Misbah-ul-Haq and Waqar Younis have almost lost their confidence due to successive defeats, according to details. However, it has been made clear to both of them that this series is their last chance and in case of defeat, they will have to go home. Sources say Top officials have been advised that the series is just a few days away from South Africa. If the head coach and bowling coach are fired now, it will not have a good psychological effect on the team, even if new coaches are appointed so soon. It will not be possible so wait, if someone is appointed temporarily and the results remain negative then more criticism will come. The next series after the matches against South Africa will take more than a month and during this time it will be possible to find new coaches, sources said. Misbah and Waqar were made clear in the cricket committee meeting yesterday This is the last chance for him. If he loses, he will be fired immediately. He was told that the selection of players was not right and the playing XI was not selected properly.ur
کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریںپی سی بی نے جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز قریب ہونے کی وجہ سے پینک بٹن دبانے سے گریز کیا اور ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باﺅلنگ کوچ وقار یونس پر واضح کر دیا گیا ہے کہ
جنوبی افریقہ کے خلاف شکست کی صورت میں انہیں گھر جانا ہو گا- تفصیلات کے مطابق مسلسل شکستوں کی وجہ سے بورڈ حکام کا مصباح الحق اور وقار یونس پر اعتماد تقریباً ختم ہو گیا ہے جبکہ
گزشتہ دنوں ہی یہ اطلاعات سامنے آ گئی تھیں کہ انہیں جلد فارغ کر دیا جائے گا تاہم جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز قریب ہونے کے باعث ایسا کرنے سے گریز کیا گیا ہے
البتہ دونوں پر واضح کر دیا گیا ہے کہ یہ سیریز ان کیلئے آخری موقع ہے اور شکست کی صورت میں انہیں گھر جانا ہو گا- ذرائع کا کہنا ہے کہ
اعلیٰ حکام کو مشورہ دیا گیا کہ جنوبی افریقہ سے سیریز اب چند دن ہی دور ہے،اگر ابھی ہیڈ کوچ اور باﺅلنگ کوچ کو فارغ کیا گیا تو اس کا ٹیم پر نفسیاتی طورپر اچھا اثر نہیں پڑے گا جبکہ اتنی جلدی نئے کوچز کا تقرر ہونا بھی
ممکن نہ ہو گا لہٰذا انتظار کریں، اگر عبوری طور پر کسی کا تقرر کیا اور نتائج پھر منفی ہی رہے تو مزید تنقید سامنے آئے گی- جنوبی افریقہ سے میچز کے بعد اگلی سیریز میں ایک ماہ سے زائد وقت ہو گا اور اس دوران نئے کوچز کی تلاش ممکن ہو گی، ذرائع نے بتایا کہ
گزشتہ روز کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں مصباح اور وقار پر واضح کردیا گیا کہ جنوبی افریقہ سے سیریز ان کیلئے آخری موقع ہے، اگر شکست ہوئی تو فوراً فارغ کر دیا جائے گا، ان سے کہا گیا کہ کھلاڑیوں کی سلیکشن ٹھیک نہ تھی، پلیئنگ الیون بھی درست منتخب نہیں کی گئی-

Facebook Comments

About admin

Check Also

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔ - Viral News Network -VNN

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی- – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The young man married two girls at the …