Breaking News
Home / اہم خبریں / شعیب ملک نے عمران طاہر سےمتعلق دلچسپ اور مزاحیہ واقعہ بیان کردیا، آپ بھی ہنسنے پرمجبور – Urdu News
شعیب ملک نے عمران طاہر سےمتعلق دلچسپ اور مزاحیہ واقعہ بیان کردیا، آپ بھی ہنسنے پرمجبور - Viral News Network -VNN

شعیب ملک نے عمران طاہر سےمتعلق دلچسپ اور مزاحیہ واقعہ بیان کردیا، آپ بھی ہنسنے پرمجبور – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
Shoaib Malik narrated an interesting and funny incident about Imran Tahir. You too are forced to laugh
Like our page for all cricket related news and great videos. National team all-rounder Shoaib Malik participated in ARY Digital’s program ‘Good Morning Pakistan’ and answered various questions of host Nada Yasir. “Imran Tahir has played for the national team in the Pakistan U-19 and A teams. We were on a tour of South Africa in 1997,” said national team all-rounder Shoaib Malik. “Imran Tahir had a nail cutter in his hand. He was putting nail cutters in different vehicles and we were forbidding him not to do it. South Africa will catch him but he kept on joking,” he said. Shoaib Malik said, “Imran Tahir was left behind during Masti and we went ahead. At that moment, a voice came from behind. By Allah, forgive me. We turned around and saw a man with a crutch hitting him.” – ‘ “We went back and rescued him. The driver thought he might be stealing something. We then explained to the man that Imran Tahir had lost his life,” he said.ur
کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریںقومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام’ گڈ مارننگ پاکستان‘ میں شرکت کی اور میزبان ندا یاسر کے مختلف سوالات کے جوابات دئیے- قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے بتایا کہعمران طاہر پاکستان انڈر 19 اور اے ٹیم میں قومی ٹیم کی جانب سے کھیلے ہیں ، ہم 1997 میں جنوبی افریقہ کے دورے پر تھے- انہوں نے بتایا کہ ’عمران طاہر کے ہاتھ میں ایک نیل کٹرتھا،وہ نیل کٹر مختلف گاڑیوں میں لگا رہے تھے اور ہم ان کو منع کررہے تھے کہ نہیں کرو ، جنوبی افریقہ ہے پکڑ لیں گے لیکن وہ مذاق کرنے میں لگے رہے-‘ شعیب ملک نے کہا کہ ’عمران طاہر مستی کے دوران پیچھے رہ گئے اور ہم لوگ آگے نکل گئے، اسی دوران پیچھے سے آواز آئی ، اللہ کی قسم ہے مجھے معاف کردو، ہم نے مڑ کر دیکھا تو بیساکھی والا شخص ان کو مار رہا تھا-‘انہوں نے بتایا کہ ‘ہم واپس گئے ان کو چھڑوایا، گاڑی والا یہ سمجھ رہا تھا کہ شاید کوئی چیز چوری کررہے ہیں، ہم نے پھر اس شخص کو سمجھایا تو عمران طاہر کی جان چھوٹی-‘

Facebook Comments

About admin

Check Also

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔ - Viral News Network -VNN

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی- – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The young man married two girls at the …