Breaking News
Home / اہم خبریں / بھارتی کرکٹر محمد سراج کیساتھ نسلی،تعصب کا واقعہ پیش آنے کامعاملہ، ڈیوڈ وارنر نے بھی معافی مانگ لی – Urdu News
بھارتی کرکٹر محمد سراج کیساتھ نسلی،تعصب کا واقعہ پیش آنے کامعاملہ، ڈیوڈ وارنر نے بھی معافی مانگ لی - Viral News Network -VNN

بھارتی کرکٹر محمد سراج کیساتھ نسلی،تعصب کا واقعہ پیش آنے کامعاملہ، ڈیوڈ وارنر نے بھی معافی مانگ لی – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
David Warner apologizes for racial bias with Indian cricketer Muhammad Siraj
Like our page for all the news and great videos related to cricket. Australian cricketer David Warner has apologized to Muhammad Siraj, a Muslim player in the Indian cricket team, for facing racially biased remarks in Australia. According to foreign media reports, David Warner David Warner strongly condemned the incident with Mohammad Siraj and said that he wanted to apologize to Mohammad Siraj because racist remarks are not acceptable in any way and anywhere and with that his home crowd. I also appeal to them to show better behavior in the next match. It is to be noted that Muhammad Siraj, who was on a tour of Australia with the Indian team, was insulted by the cricket fans in the stadium on the third day of the Sydney Test.ur
کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریںبھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل مسلمان کھلاڑی محمد سراج کو آسٹریلیا میں نسلی،تعصب پر مبنی جملوں کا سامنا کرنے پر آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے معافی مانگ لی ہے- غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے
ڈیوڈ وارنر نے محمد سراج کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا کہ میں محمد سراج سے معافی مانگنا چاہتا ہوں کیونکہ نسل پرستانہ جملے
کسی بھی طرح اور کہیں بھی قبال قبول نہیں ہیں اور اس کیساتھ ہی اپنے ہوم کراؤڈ سے بھی اپیل کر تا ہوں کہ وہ اگلے میچ میں بہتر روئیے کا مظاہرہ کریں- واضح رہے کہ
بھارتی ٹیم کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پر موجود محمد سراج کو سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز سٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ کی جانب سے ان پرنسل پرستانہ جملے کسے گئے تھے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا - Viral News Network -VNN

خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The female teacher wrote a request to go …