Breaking News
Home / اہم خبریں / شدید سردی اور برف باری آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی پورے ملک کو الرٹ جاری – Urdu News
شدید سردی اور برف باری آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی پورے ملک کو الرٹ جاری - Viral News Network -VNN

شدید سردی اور برف باری آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی پورے ملک کو الرٹ جاری – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
Extreme cold and snowfall: What will the weather be like in next 24 hours? Meteorological Department issues alert to entire country
NNS News! Heavy fog is expected in the plains of Punjab and Upper Sindh. Heavy fog is expected at some places in Potohar region. Kashmir, Gilgit-Baltistan, Upper Khyber Pakhtunkhwa and North Balochistan will experience severe cold weather while other parts of the country will remain cold and dry. During the last 24 hours, cold and dry weather prevailed in most parts of the country while severe cold prevailed in Kashmir, Gilgit-Baltistan, Upper Khyber Pakhtunkhwa and Northern Balochistan. Heavy fog prevailed in the plains of Punjab. The minimum temperature recorded today was: Skardu minus 16, Laha, Astor minus 14, Gopis minus 12, Kalat minus 11, Hunza minus 09, Bagrut minus 08, Gilgit, Quetta, Kalam, Parachinar minus 07, Dalbandin minus. 05, minus 04 degrees Celsius was recorded in Zhob and Rawalpindi.ur
این این ایس نیوز! پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان – خطۂ پوٹھوہارمیں چند مقامات پرکہراورشدید دھند چھاۓ رہنے کی توقع- کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا-گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اورشمالی بلوچستان میں شدید سردرہا- پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی-آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:سکردو منفی16 ، لہہ، استور منفی14 ، گوپس منفی12 ،قلات منفی 11،ہنزہ منفی09 ، بگروٹ منفی 08 ،گلگت، کوئٹہ،کالام ،پاراچنار منفی07 ،دالبندین منفی 05 ،ژوب اور راولاکوٹ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا-

Facebook Comments

About admin

Check Also

خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا - Viral News Network -VNN

خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The female teacher wrote a request to go …