Breaking News
Home / اہم خبریں / احتیاط کریں جسم کا حصے کا وہ بال جسے اکھاڑنے سے آپ کی چند منٹوں میں موت بھی ہو سکتی ہے – Urdu News
احتیاط کریں جسم کا حصے کا وہ بال جسے اکھاڑنے سے آپ کی چند منٹوں میں موت بھی ہو سکتی ہے - Viral News Network -VNN

احتیاط کریں جسم کا حصے کا وہ بال جسے اکھاڑنے سے آپ کی چند منٹوں میں موت بھی ہو سکتی ہے – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
Beware of body hair that can kill you in a matter of minutes
NEW YORK (NNS News) – Most of the time we breathe through our nose and our nose clears as much air as we inhale. The hairs inside the nose act as the first filter to clean the air. We’ve often seen people pluck nose hair with a tweezers. This method can be very dangerous for you. The website Business Insider has shared a video in which New York University rheumatologist Eric White explains how harmful it can be to pinch nasal hair. “When we pluck the hair from the nose with tweezers, it breaks down inside the skin, leaving a hole in the skin,” said Dr. Eric. Bacteria go into this hole. As you may know, hair loss can sometimes lead to minor bleeding. This means that the hair follicles formed by the hair follicles also have blood vessels, and according to Dr. Eric, these bacteria spread through these blood vessels to the rest of the body and cause infections. These germs and bacteria, which penetrate the body through the pores of the hair follicles in particular, cause inflammation of the meninges and brain tumors. Do not allow your hair to grow out of the nose at all, but Instead of eating them with tweezers, cut them with scissors and only so that they are not visible through the nose. Cutting the hair up to the inside of the nose also causes many diseases because it does not clean the air inside properly.ur
نیویارک(این این ایس نیوز) ہم زیادہ تر ناک کے ذریعے سانس لیتے ہیں اور اس دوران ہم جتنی بھی ہوا سانس کے ذریعے اندرلیجاتے ہیں ہماری ناک اسے کو صاف کرتی ہیں- ناک کے اندر موجود بال اس ہوا کو صاف کرنے کے لیے پہلے فلٹر کا کام کرتے ہیں- ہم نے عموماً دیکھا ہے کہ لوگ ناک کے بالوں کو ایک چمٹی کے ذریعے اکھاڑتے ہیں- یہ طریقہ آپ کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے- ویب سائٹ بزنس انسائیڈرنے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نیویارک یونیورسٹی کے ماہر امراض ناک ، کان و گلا ڈاکٹر ایرک وائٹ نے بتایا ہے کہ ناک کے بالوں کو چمٹی سے اکھانا کس قدر نقصان دہ ہو سکتا ہے-ڈاکٹر ایرک کا کہنا تھا کہ جب ہم ناک کے بالوں کو چمٹی سے اکھاڑتے ہیں تو یہ جلد کے اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں، جس سے جلد میں ایک سوراخ بن جاتا ہے- اس سوراخ میں بیکٹیریا چلے جاتے ہیں- جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے کہ بال اکھاڑنے سے بسااوقات معمولی خون بھی نکل آتا ہے- اس کا مطلب ہے کہ بال اکھاڑنے سے بننے والے سوراخ کے پاس خون کی وریدیں بھی ہوتی ہیں اور ڈاکٹر ایرک کے مطابق یہ بیکٹیریا ان خون کی وریدوں کے ذریعے باقی جسم میں پھیل جاتے ہیں اور انفیکشن کرتے ہیں- بالخصوص ناک کے بالوں کے اکھاڑنے سے بننے والے سوراخوں کے ذریعے جسم میں سرایت کرنے والے یہ جراثیم اور بیکٹیریا دماغ کی جھلی کے ورم اور دماغ کے ٹیومر کا باعث بنتے ہیں-آپ اپنے بالوں کو بالکل بھی ناک سے باہر نہ بڑھنے دیں لیکن اس کے لیے انہیں چمٹی سے اکھانے کی بجائے قینچی سے کاٹیں اور صرف اتنا ہی کاٹیں کہ یہ ناک سے باہر نظر نہ آئیں- ناک کے اندر تک بالوں کو کاٹنا بھی کئی بیماریوں کو جنم دیتا ہے کیونکہ اس سے اندر جانے والی ہوا بہتر انداز میں صاف نہیں ہو پاتی-

Facebook Comments

About admin

Check Also

خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا - Viral News Network -VNN

خاتون ٹیچر نے شادی کے بعد ہنی مون جانے کے لیے ایسی درخواست لکھ دی کہ مرد ہیڈماسٹر منع ہی نہ کر پایا – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The female teacher wrote a request to go …