Breaking News
Home / اہم خبریں / شوہر زیادہ بچے چاہتا تھا عرب لڑکی کا انوکھاکام – Urdu News
شوہر زیادہ بچے چاہتا تھا عرب لڑکی کا انوکھاکام - Viral News Network -VNN

شوہر زیادہ بچے چاہتا تھا عرب لڑکی کا انوکھاکام – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
The husband wanted more children. An Arab girl’s unique job
Islamabad (NNS News) Marriage is a great desire of every human being whether it is a man or a woman, but no one knows what happens after marriage, often in terms of having children and having more or less children. Fighting breaks out, but a woman in Egypt has shown great generosity. In Egypt, an enthusiastic woman took part in her husband’s second marriage instead of marrying him. Pictures of the woman with her husband and her new fianc went viral on social media. According to foreign media, At the same time, a new debate has erupted among Egyptians over the issue of online polygamy. Human rights activists and women’s groups have called the man’s remarriage a cruel act and said it would lead to a second marriage in Islam. The concept has been distorted because Islam allows widows and orphans to remarry in order to protect them and the basic condition for this is that the man should do justice between his wives and not give preference to one over the other. The Egyptian groom, who is getting married for the second time, is named “Mu’taz Hilal” who issued a statement explaining his second marriage, saying that he wants to expand his family and more. He wants children. He has sharply criticized those who criticized the pictures with his second bride. Also wondering how these photos have gone viral on social media? Share mustur
اسلام آباد(این این ایس نیوز) شادی ہر انسان کی ایک بڑی خواہش ہوتی ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت، تاہم شادی کے بعد کے معاملات کا کسی کو کوئی علم نہیں ہوتا اکثر اوقات بچوں کی پیدائش اور زیادہ یا کم بچے پیدا کرنے پر لڑائی جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں تاہم مصر میں ایک خاتون نے بڑی فراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے-مصر میں ایک باحوصلہ خاتون نے خاوند کی دوسری شادی پرروٹھ کر میکے جانے کی بجائے ا س کی شادری میں بھرپور شرکت کی-خاتون کی اپنے خاوند اور نئی سوتن کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں-غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان تصاویر کی تشہیر کے ساتھ ہی مصریوں میں آن لائن مردوں کی ایک سے زیادہ شادیوں کے موضوع پر نئی بحث بھی چھڑ گئی ہے -انسانی حقوق کے کارکنان اور خواتین کے گروپوں نے مرد کی دوسری شادی کو ظالمانہ فعل قرار دیا اور کہا کہ اس سے اسلام میں دوسری شادی کے تصور سے انحراف کیا گیا ہے کیونکہ اسلام بیواؤں اور یتیموں کے تحفظ کے لیے ان سے دوسری شادی کی اجازت دیتا ہے اور اس کے لیے بنیادی شرط یہ عائد کرتا ہے کہ مرد اپنی بیویوں کے درمیان انصاف کرے گااور کسی ایک کو دوسری پر ترجیح نہیں دے گا اور ان سے مساوی سلوک کرے گا-دوسری شادی کرنے والے اس مصری دْلھا کا نام’’ معتز ہلال‘‘ ہے جس نے ایک بیان جاری کیا اور اپنی دوسری شادی کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے خاندان میں توسیع اور مزید بچے چاہتے ہیں-انھوں نے اپنی دوسری دْلھن کے ساتھ تصاویر کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-انھوں نے اس بات پر بھی حیرت کا اظہار کیا ہے کہ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر کیسے وائرل ہوگئی ہیں؟Share must

Facebook Comments

About admin

Check Also

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔ - Viral News Network -VNN

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی- – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The young man married two girls at the …