Breaking News
Home / اہم خبریں / ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی کـہ مــرد — – Urdu News
ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی کـہ مــرد ۔۔۔ - Viral News Network -VNN

ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی کـہ مــرد — – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
One woman says that after 17 years of marriage, she came to the conclusion that a man …
ISLAMABAD (News Desk) – A woman says that after 17 years of marriage she has come to the conclusion that man is the most beautiful creature of God. He sacrifices his youth for his wife and children. He is the one who does his best. The future of her children may be beautiful and good, but she is always reprimanded for this sacrifice. If he ever steps out of the house for refreshment, he is careless, and if he stays at home, he is lazy and useless. If he does, he is the darling of the mother and if he speaks kindly to his wife, then the disciple of the wife is still the man of the world who wants to see his children better than himself in every respect. The one who loves and always prays for their well-being. The father is the one who endures the suffering of his children when they follow in his footsteps and play. There is a being who gives his best wealth but also what he has to his children. If a mother carries a child in her womb for 9 months, then the father spends his whole life in his thoughts and mind. The world is good and beautiful as long as he is at home. The guardian is safe. ShareTweetPin0sharesur
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے.وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کیسرزنش کی جاتـی ھے- اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار اگـر بچـوں کو غلطـی کـی وجـہ سے ڈانٹے تو ظالم ہوتا ہے اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو ماں کا لاڈلا اور اگـر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کو ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں سے نا امیدی کے باوجود عشق کـرتا آور ھمیشہ ان کـی بہتری کے لئے دعا کـرتا ھے باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کی اذیتوں کو برداشت کـرتا ھے جب وہ اس کے قـدموں پر قـدم رکھ کـر کھیلتے ھیں اور جب بڑے ھو کـر باپ کے دل پر قـدم رکھتے ھیں باپ وہ ھستی ھے جو اپنـی بہترین ثروت بلکـہ جو کچھ اس کے پاس ھے اپنـی اولاد کو بخـش دیتا ھے اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ھے تو باپ پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ھے دنیا اچھـی اور خوبصورت ھے جب تک گھر کا سرپرست سالم ھے-ShareTweetPin0shares

Facebook Comments

About admin

Check Also

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔ - Viral News Network -VNN

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی- – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The young man married two girls at the …