Breaking News
Home / اہم خبریں / بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے–!! آرمی چیف کا بڑا فیصلہ، رواں ہفتے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ – Urdu News
بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے۔۔!! آرمی چیف کا بڑا فیصلہ، رواں ہفتے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ - Viral News Network -VNN

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے–!! آرمی چیف کا بڑا فیصلہ، رواں ہفتے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں
Balochistan is the future of Pakistan … !! Army chief’s big decision, what are you going to do this week?
ISLAMABAD: Major General Babar Iftikhar has said that the Chief of Army Staff is visiting Quetta this week. Balochistan is the future of Pakistan and he will ensure the security of Balochistan. According to details, while giving a media briefing in Islamabad, Pakistan Army spokesman Major General Babar Iftikhar said that last year there were problems such as corona virus, security concerns and the country’s economy, in which the nation and the state united. Faced with problems, Indian propaganda was exposed by the media. Major General Babar Iftikhar said that the Chief of Army Staff is visiting Quetta this week, Balochistan is the future of Pakistan, we will ensure the security of Balochistan. Major General Babar Iftikhar further said that Pak Army should not be dragged into any kind of politics, Army is an institution which is subordinate to the government, Government of Pakistan has effectively given all the allegations, no one doubts the election. If so, consult the relevant agencies. During the media briefing, the journalist questioned that Maulana Fazlur Rehman has announced that if his demands are not accepted, he can hold two long marches, either PDM will march towards Islamabad or Rawalpindi. There will be a long march and a sit-in, what is the strategy of the Pakistan Army in this regard? Answering the question, Major General Babar Iftikhar said that if they want to come to Pindi, they will drink water. If Pindi wants to come, they will drink water and what can I say. Earlier, Maj. Gen. Babar Iftikhar said that sacrifices were also made in the construction of the fence. No one has the opportunity to break down the fence. Balochistan is the future of Pakistan. Pakistani media has exposed Indian propaganda. In the last one year, the Corona epidemic has been fought unitedly as a nation. ShareTweetPin0sharesur
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف رواں ہفتے دورہ کوئٹہ پر جا رہے ہیں، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے،بلوچستان کا تحفظ یقینی بنائیں گے- تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کورونا وائرس، سیکورٹی خدشاتاور ملکی معیشت جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا، اس ساری صورتحال میں قوم اور ریاست نے ایک ہو کر مسائل کا مقابلہ کیا، میڈیا کی جانب سے بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کیا گیا- میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی سٹاف رواں ہفتے دورہ کوئٹہ پر جا رہے ہیں، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے،بلوچستان کا تحفظ یقینی بنائیں گے- میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کو کسی بھی قسم کی سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، فوج ایک ادارہ ہے جو حکومت کے ماتحت ہے، حکومت پاکستان تمام تر الزامات کا مؤثر انداز میں دے دیا ہے، کسی کو الیکشن پر شک ہے تو متعلقہ اداروں سے رجوع کریں- میڈیا بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اگر انکے مطالبات کو منظور نہ کیا گیا تو وہ دو لانگ مارچ کر سکتے ہیں یا تو پی ڈی ایم اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرے گی یا پھر راولپنڈی کی جانب لانگ مارچ کیا جائے گا اور وہاں دھرنا دیا جائے گا، اس کے بارے میں پاک فوج کی کیا حکمت عملی ہے؟ سوال کا جواب دیتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ اگروہ پنڈی آنا چاہتے ہیں توان کوچائے پانی پلائیں گے،پنڈی آنے کی وجہ نہیں بنتی، اگروہ پنڈی آنا چاہتے ہیں توانکوچائے پانی پلائیں گےاور کیا کہہ سکتا ہوں میں- قبل ازیں میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ باڑلگانے میں بھی قربانیاں دی گئیں،کسی کی مجال نہیں کہ باڑ کواکھاڑسکے،الزامات لگانے والوں کی باتوں میں اگر کوئی حقیقت ہوتو جواب دیا جائے، پوری فوج کا مورال بلند ہے،فوج اپنا کام کررہی ہے،قربانیاں دے رہی ہے،بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، پاکستانی میڈیا نےبھارتی پروپیگنڈےکوبےنقاب کیا، پچھلے ایک سال میں کورونا وبا کا بطور قوم متحد ہوکر مقابلہ کیا-ShareTweetPin0shares

Facebook Comments

About admin

Check Also

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی۔ - Viral News Network -VNN

نوجوان نے دو لڑکیوں کے ساتھ ایک وقت میں شادی کرلی- – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں The young man married two girls at the …