Breaking News
Home / پاکستان / عیدالفطر پر لاہورسمیت ملک بھر میں کتنی دیر لوڈ شیڈنگ ہو گی؟وزارت پاور ڈویژن نےپاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا-
عیدالفطر پر لاہورسمیت ملک بھر میں کتنی دیر لوڈ شیڈنگ ہو گی؟وزارت پاور ڈویژن نےپاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا-, Urdu Gold News

عیدالفطر پر لاہورسمیت ملک بھر میں کتنی دیر لوڈ شیڈنگ ہو گی؟وزارت پاور ڈویژن نےپاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا-

لاہور(ویب ڈیسک) وزارت پاور ڈویژن نے عیدالفطر پر لاہور سمیت ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا، کورونا وائرس کی وجہ سے ملازمین کو حفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق وزارت پاور ڈویژن نےعیدالفطر پر بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا،اس حوالے سے پیپکو نے
عیدالفطر پر لاہورسمیت ملک بھر میں کتنی دیر لوڈ شیڈنگ ہو گی؟وزارت پاور ڈویژن نےپاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا-, Urdu Gold News
لیسکو سمیت تمام کمپنیوں کے سربراہوں کو مراسلہ بھجوا دیا ہے، جس کیمطابق لاہور سمیت ملک بھر میں چوبیس سے ستائیس مئی تک بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ پیپکو نے مراسلے میں عیدالفطر پر سرکل، ڈویژن اور سب ڈویژن میں شکایات سیل قائم کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے دوران ملازمین کو حفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے، اسی طرح عیدالفطر پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے افسر وملازمین کے ناموں کی فہرست طلب کی گئی ہے، دفاتر میں اضافی ٹرانسفارمر ٹرالیاں اور دیگر ضروری میٹریل فراہم کیا جائے گا۔

Facebook Comments

About admin

Check Also

معاملہ حل! نواز شریف کا لائیو خطاب کس طرح پورے پاکستان میں دکھایا جائے گا؟ مریم نواز نے طریقہ ڈھونڈ لیا – –, Urdu Gold News

معاملہ حل! نواز شریف کا لائیو خطاب کس طرح پورے پاکستان میں دکھایا جائے گا؟ مریم نواز نے طریقہ ڈھونڈ لیا – –

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خطاب کو سوشل …