Breaking News
Home / اہم خبریں / طیارہ حادثہ:نامور ماڈل زارا عابد کی ہلاکت کی اطلاعات مگر ان کے میک اپ آرٹسٹ نے کیا نئی کہانی سنادی؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں-
99424918 245479206729249 1273885165394853888 n

طیارہ حادثہ:نامور ماڈل زارا عابد کی ہلاکت کی اطلاعات مگر ان کے میک اپ آرٹسٹ نے کیا نئی کہانی سنادی؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں-

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد میں پی آئی اے کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 107 مسافر سوار تھے، اکثر مسافروں کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اس حادثے میں جاں بحق ہوچکے ہیں لیکن بعض مسافر ایسے ہیں جن کے بارے میں ابھی تک متضاد اطلاعات سامنے آرہی ہیں، انہی مسافروں میں ایک ماڈل زارا عابد بھی ہیں۔
news 1590160227 2394

ماڈل گرل زارا عابد کے حوالے سے پہلے میڈیا پر یہ دعویٰ سامنے آیا کہ وہ بھی اس حادثے میں جاں بحق ہوگئی ہیں لیکن اب ان کے میک اپ آرٹسٹ نے ان دعووں کی تردید کردی ہے۔ میک اپ آرٹسٹ اکرام گوہر کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں زارا عابد محفوظ رہی ہیں اور وہ اب ہمارے ساتھ ہیں ، ان کیلئے دعاؤں کی ضرورت ہے۔دوسری جانب اینکر پرسن فرح یوسف نے بھی زارا عابد کے بچ جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فرح یوسف کے مطابق زارا عابد اس افسوسناک حادثے میں زخمی ہوئی ہیں اور انہیں دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔

Facebook Comments

About admin

Check Also

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں - Life Tips

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں – –

جولڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی …