Home / اہم خبریں / کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 200 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات!
016 20

کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 200 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات!

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں 200 افراد کے بیٹھنے کی جنگائش موجود تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی میں پی آئی اے کے مسافر طیارے نے اُڑان بھری جو ماڈل کالونی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے، پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے، اطلاعات کے مطابق طیارے میں 200 فراد کے بیٹھنے کی جگہی موجود تھی، اور یہ بوئنگ طیارہ تھا، طیارہ کے گرنے کی آواز ماڈل کالونی میں اور اسکے اطراف میں دور دور تک سنائی دی گئی، ریسکیو اداروں کو جائے حادثہ کی جانب سے روانہ کر دیا گیا ہے.

4 11

2 41

Facebook Comments

About admin

Check Also

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت سعدیؒ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر …