Home / اہم خبریں / اسے چھوڑو یہ میرا بوائے فرینڈ ہے پھر کیا ہوا جانیں – Urdu News
اسے چھوڑو یہ میرا بوائے فرینڈ ہے پھر کیا ہوا جانیں - Viral News Network -VNN

اسے چھوڑو یہ میرا بوائے فرینڈ ہے پھر کیا ہوا جانیں – Urdu News

لاہور (این این ایس نیوز) لڑکے کے پیار میں دو سہیلیاں آپس میں لڑ پڑیں، لڑکے کی خاطر ایک لڑکی نے دوسری سہیلی پر تھپڑوں کی بارش کر دی- نجی ٹی وی چینل نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں لاہور کی ایک معروف یونیورسٹی کی دو طالبات
آپس میں ایک لڑکے کے پیار میں الجھ رہی ہیں، جس میں وہ ایک دوسرے پر الزامات بھی لگا رہی ہیں کہ شرم نہیں آتی یہ میرا بوائے فرینڈ ہے، تمہاری وجہ سے ایسے ہوا ہے، تم کس حد تک گئی ہو مجھے پتہ ہے، یہ تکرار ان کی حد سے بڑھ گئی اور ایک لڑکی نے دوسری لڑکی کو تھپڑ رسید کر دیے، جبکہ ایک دوسری لڑکی اٹھی اور اس نے تھپڑ مارنے والی لڑکی کو پیچھے دھکیل دیا- ان تینوں کے درمیان اصل معاملہ کیا ہے اس بارے میں معلوم نہیں ہو سکا لیکن یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور لوگ اس پر طرح طرح کی تنقید کر رہے ہیں، لوگوں کا کہناہے کہ بچوں کے لئے اس طرح کا تعلیمی اداروں میں ماحول ان کے اخلاق کے لئے اچھا نہیں ہے- ایک اسلامی معاشرے میں اس طرح کی حرکات انتہائی نامناسب ہیں-

Previous articleواچ: کیمرہ میں پکڑے گئے نوجوان لڑکے کو بچایا گیا

Facebook Comments

About admin

Check Also

"I am short, what should I do now ... ??" What did Azmi Bukhari have to do to reach the dice? You will laugh watching the video - Viral News Network -VNN

“I am short, what should I do now … ??” What did Azmi Bukhari have to do to reach the dice? You will laugh watching the video – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں “I am short, what should I do now …