Home / فلمی دنیا / آفتاب اقبال کے پروگرام سے شہرت کی بُلندیوں پر پہنچنے والی ’زینب جمیل‘ کا بڑا اقدام، مداحوں کو سرپرائز دے دیا – Urdu News
آفتاب اقبال کے پروگرام سے شہرت کی بُلندیوں پر پہنچنے والی ’زینب جمیل‘ کا بڑا اقدام، مداحوں کو سرپرائز دے دیا - Viral News Network -VNN

آفتاب اقبال کے پروگرام سے شہرت کی بُلندیوں پر پہنچنے والی ’زینب جمیل‘ کا بڑا اقدام، مداحوں کو سرپرائز دے دیا – Urdu News

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مزاحیہ پروگرام سے اپنے کیرئیر کا آغاز اور پھر شہرت کی بُلندیوں کو چھونے والی ماڈل، ہوسٹ و اداکارہ زینب جمیل نے شوبز سے ہمیشہ کے لیے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا –
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ایپ انسٹا گرام پر زینب جمیل کی جانب سے پیغام چھوڑا گیا جس میں انہوں نے یہ اعلان کیا ، زینب جمیل کا کہنا تھا کہ ’’میں ہمیشہ کے لیے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر رہی ہوں، میں آئندہ کبھی بھی ماڈلنگ یا اداکاری کے لیے کام نہیں کرونگی، میں اپنے اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں جس نے مجھے دین اسلام کے لیے منتخب کیااور مجھے قرآن و حدیث کی طاالبہ بنایا، میں اب باقی ساری زندگی دین اسلام کو دیکھنے میں وقف کرونگی ‘‘-

Previous articleپی ڈی ایم کی قیادت نے بڑے پیمانے پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ثناء اللہNext articleملکی برآمدات میں 7.67 فیصد اضافہ — پاکستان کوٹین ارب ڈالر کا منافع بخش ہے؟ جان کر آپ بھی کپتان کو داد دیں گے

Facebook Comments

About admin

Check Also

40kg gold, over 70kg heroin seized at airports in 2020 - Viral News Network -VNN

40kg gold, over 70kg heroin seized at airports in 2020 – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں 40kg gold, over 70kg heroin seized at airports …