کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریںپاکستانی سکواڈ پرکو رونا کے مزید اثرات نے کیوی کرکٹ بورڈ کے لاکھوں ڈالرز کی آمدنی کوخطرے میں دیا ہے جس کے باعث بورڈ حکام دوسرے ٹیسٹ کے نتائج کا بڑی بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں-
تفصیلات کے مطابق عالمگیر موذی وباء کو رونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کیلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات اٹھانے والے نیوزی لینڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا مہنگاسودا کیا تا کہ
براڈ کاسٹنگ رائٹس کی مد میں ہونے والے بھاری نقصان سے بچا جا سکے- گزشتہ سال بورڈ کا3.5ملین ڈولر خسارے کا بجٹ تھا، اپنی 90فیصد کمائی کیلئے انٹرنیشنل میچز پر انحصار کرنے والے
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی میزبانی کیلئے درکار مینیجڈ آئیسولیشن کی مد میں بھی بھاری،رقم متعلقہ اداروں کو ادا کرنا ہے، لیکنپاکستان کے 6کرکٹرز کےٹیسٹ مثبت آ چکے اور مزید کیسز کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے-
Previous articleپشاور میں میڈیکل اینٹریس پیپر لیک ہونے میں ملوث ایف آئی اے کا بیس گینگ