Home / اہم خبریں / پانچ اضلاع میں سمارٹ اور مائیکرو لاک ڈائون شروع ہونے والا ہے – –
پانچ اضلاع میں سمارٹ اور مائیکرو لاک ڈائون شروع ہونے والا ہے - Life Tips

پانچ اضلاع میں سمارٹ اور مائیکرو لاک ڈائون شروع ہونے والا ہے – –

سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے پانچ اضلاع میں رات بارہ بجے سےکہیں سمارٹ تو کہیں مائیکرو لاک ڈائون کا اطلاق عمل میں لایا جائے گا- اس فیصلے کے تحت ضلع جنوبی، غربی، شرقی، وسطی اور کورنگی کے ڈپٹی کمشنرز نے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 5 دسمبر تک ہوگا-ضلع غربی میں سرجانی اور گلشن معمار کے دو علاقے، ضلع کورنگی میں 3، ضلع جنوبی میں 4، ضلع وسطی میں 26 اور ضلع شرقی میں 14 علاقوں کی نشاندہی ہوئی جہاں کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسز کی تعداد 1136 ہے اور ان میں ہفتہ 21 نومبر سے آئندہ دو ہفتوں تک اسمارٹ لاک ڈاؤن اور کہیں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا-

Facebook Comments

About admin

Check Also

پہلی سی محببت کی پہلی شکل - Viral News Network -VNN

پہلی سی محببت کی پہلی شکل – Urdu News

مایا علی اور شیریار منور پہلی سی محببت کی پیش گوئی آنے والا سب سے …