Breaking News
Home / اہم خبریں / خادم رضوی کو پہلے ہی معلوم ہو گیا تھاکہ وہ اس دنیا سے جانے والے ہیں آخری دھرنے سےپہلے انھوں نے کیا کہا تھا، انتہائی حیران کن انکشاف – –
خادم رضوی کو پہلے ہی معلوم ہو گیا تھاکہ وہ اس دنیا سے جانے والے ہیں آخری دھرنے سےپہلے انھوں نے کیا کہا تھا، انتہائی حیران کن انکشاف - Life Tips

خادم رضوی کو پہلے ہی معلوم ہو گیا تھاکہ وہ اس دنیا سے جانے والے ہیں آخری دھرنے سےپہلے انھوں نے کیا کہا تھا، انتہائی حیران کن انکشاف – –

تحریک لبیک کے نئے امیر کا اعلان ہو گیا- حافظ سعد حسین رضوی کو ٹی ایل پی کا نیا امیر مقرر کردیا گیا-، اس بات کا اعلان جنازہ کے اجتماع میں ہی کردیا گیا، اس موقع پر علامہ خادم حسین رضوی کے عقیدت مندوں کے درمیان چہ مگوئیاں کا سلسلہ جاری ہے کہ انہیں اپنی وفات کا اشارہ مل گیا تھا اسی وجہ سے انہوں نےنومبر 2020ء میںفیض آباد ریلی کی قیادت اپنے بیٹے کے سپرد کی تھی- عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ انہیں الہام ہو گیا تھا کہ وہ اس دنیا سے جانے والے ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے ریلی قیادت اپنے بیٹے حافظ سعد رضوی سے کرائی تھی- واضح رہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مسجد رحمت العالمین سے ملحقہ مدرسہ ابوذر غفاری میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ مینار پاکستان گراؤنڈ (گریٹر اقبال پارک)میں ادا کی گئی جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں تحریک کے کارکنان اورعقیدتمندوں نے شرکت کی،نماز جنازہ میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نو ر الحق قادری، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر مذہبی و سیاسی شخصیات اورمختلف درگاہوں کے گدی نشینوں نے شرکت کی، نماز جنازہ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے جبکہ تحریک لبیک کے رضا کاربھی فرائض سر انجام دیتے رہے

Facebook Comments

About admin

Check Also

پہلی سی محببت کی پہلی شکل - Viral News Network -VNN

پہلی سی محببت کی پہلی شکل – Urdu News

مایا علی اور شیریار منور پہلی سی محببت کی پیش گوئی آنے والا سب سے …