Breaking News
Home / اہم خبریں / 28نومبر سے سکولوں کی بندش،،پرائیویت سکولز نے بڑا اعلان کردیا، والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر – –
28نومبر سے سکولوں کی بندش،،پرائیویت سکولز نے بڑا اعلان کردیا، والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر - Life Tips

28نومبر سے سکولوں کی بندش،،پرائیویت سکولز نے بڑا اعلان کردیا، والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر – –

بلوچستان پرائیوٹ اسکولز گرینڈ الائنس نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے 25 نومبر سے سالانہ امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کردیا-پرائیویٹ اسکولز گرینڈ الائنس کے رہنما نذربڑیچ نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی-پریس کانفرنس میں پرائیویٹ اسکولزگرینڈ الائنس کے رہنما نذر بڑیچ نے کہا کہ صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے سالانہ امتحانات کے مارچ میں منعقد کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں- انہوں نے کہا کہ پہلے ہی 9 ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہونے سے تعلیمی نظام تباہ ہوگیا ہے، ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو بند کرنی کی سازش کی جارہی ہیں، تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے ساتھ احتجاج کریں گے- انہوں نے مطالبہ کیا کہ نجی تعلیمی اداروں کو بلا سود اورآسان شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں-خیال رہے کہ چند روز قبل بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا- وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے کہا تھا کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم دسمبر سے ہوں گی اور نیا تعلیمی سال 3 ماہ کی تعطیلات کے بعد مارچ میں شروع کیا جائے گا-

Facebook Comments

About admin

Check Also

پہلی سی محببت کی پہلی شکل - Viral News Network -VNN

پہلی سی محببت کی پہلی شکل – Urdu News

مایا علی اور شیریار منور پہلی سی محببت کی پیش گوئی آنے والا سب سے …