Breaking News
Home / اہم خبریں / میں جیت گیا تو امریکا میں کس ایک کام کو بالکل ختم کر دوں گا، امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بڑی یقین دہانی کرادی – –
Android App

میں جیت گیا تو امریکا میں کس ایک کام کو بالکل ختم کر دوں گا، امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بڑی یقین دہانی کرادی – –

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پوزیشن سے مطمئن ہوں اور امید ہے کہ الیکشن ہم جیت جائیں گے -پنسلوانیا سے بھی کامیاب ہوں گے-نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن نے امریکی شہر ولمنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جیت کی راہ پر گامزن ہیں، تحمل رکھیں ہم جیت رہے ہیں، حامیوں کا شکرگذارہوں، نتائج مکمل ہونے میں وقت لگے گا، ہر ووٹ کی گنتی تک مقابلہ ہے-ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کا کہنا تھا کہ پر امن انتقال اقتدار ہونے جا رہا ہے، میں جیت گیا تو امریکا کو سیاسی بنیادوں پر تقسیم نہیں ہونے دوں گا، ٹرمپ امریکا کو پیچھے لے کر گئے، ٹرمپ کی خام خیالی ہے کہ دوبار انتخابات جیت جائیں گے-دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کےمطابق ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے 238 اور ری پبلکن امیدوار امریکی صدر ٹرمپ نے اب تک 213 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں- امریکی میڈیا کا بتانا ہےکہ 19 ریاستوں میں ری پبلکن امیدوار ٹرمپ اور 16 ریاستوں میں ڈیموکریٹک امیدوار بائیڈن کو برتری حاصل ہے جب کہ 16 ریاستوں کےنتائج آنا ابھی باقی ہیں-

Facebook Comments

About admin

Check Also

رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر امین بیٹنگ کیلئےآیا تو اس سے کیا کہا تھا؟ محمد عامر نےاندر کی بات بتا دی - Viral News Network -VNN

رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر امین بیٹنگ کیلئےآیا تو اس سے کیا کہا تھا؟ محمد عامر نےاندر کی بات بتا دی – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں What did Ricky Ponting say to me when …