Home / اہم خبریں / کون سی لڑکی آپ کو پسند کرتی ہے اور کون سی نا پسند —! اس آسان سے طریقے سے آپ یہ بات جان سکتے ہیں
کون سی لڑکی آپ کو پسند کرتی ہے اور کون سی نا پسند ۔۔۔! اس آسان سے طریقے سے آپ یہ بات جان سکتے ہیں

کون سی لڑکی آپ کو پسند کرتی ہے اور کون سی نا پسند —! اس آسان سے طریقے سے آپ یہ بات جان سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ اکثر لڑکا اور لڑکی اس وجہ سے اظہار محبت نہیں کرتے- کیوں کہ انہیں پتہ نہیں چلتا کہ دوسرا والا مجھے پسند کرتا ہے کہ نہیں- اور اسی تجسس کی وجہ سے اکثر وہ اپنا پیار کو بیٹھتا ہے- ہر انسان کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ کیا صنف مخالف اسے پسند کرتی ہے یا نہیں اور اس مقصد کے لئے وہ کئی طریقے آزماتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے یہ مشکل نہایت آسان کردی ہے-
ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی آپ کو پسند کرتا ہے تو وہ آپ کی ان باتوں پر بھی ہنسے گا- جو کہ بالکل بھی ہنسنے والی نہیں یعنی اگر آپ کوئی ایسا لطیفہ بھی سنائیں گے جس پر کم ہنسی نہیں آئے گی تو بھی آپ کو چاہنے والا اس پر کھلکھلا کر ہنسے گا اور ایسے ردعمل دے گا کہ جیسے اسے آپ کی بات بہت اچھی لگی ہے- تاہم اگر کوئی آپ کو پسند نہیں کرتا تو وہ آپ کے ان لطیفوں پر بھی نہیں ہنسے گا جو کہ بہت اچھے ہوں- ماہرین نفسیات نے یہ تھیوری تین مختلف تحقیقات میں ٹیسٹ کیں اور اس نتیجہ پر پہنچے کہ اگر صنف مخالف آپ میں دلچسپی لیتی ہے تو وہ آپ کی ہر بات پر ہنسے گی اور آپ کاساتھ دے گی-2009 ء کی ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ جن لوگوں (مردوزن)میں حس مزاح نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے تووہ صنف مخالف کے لئے زیادہ پر کشش نہیں ہوتے-کیونکہ اس مزاج کے لڑکے اکثر لڑکیوں کو پسند نہیں ہوتی- کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ انتہائی بور مائنڈ لڑکا ہے- جس کے ساتھ ساری عمر زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گا- اور اس وجہ سے لڑکیاں ایسے مزاج والے لڑکوں کو پسند نہیں کرتے-

Sharing is caring!

Facebook Comments

About admin

Check Also

Breaking News: Not one but two big changes are coming in Punjab ... Senior journalist Ashraf Sharif made a big claim - Viral News Network -VNN

Breaking News: Not one but two big changes are coming in Punjab … Senior journalist Ashraf Sharif made a big claim – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں Breaking News: Not one but two big changes …