Breaking News
Home / اہم خبریں / بھنوئوں کی درمیانی جگہ دبانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی آج سے ہی اپنی عادت بنا لیں گے – –
بھنوئوں کی درمیانی جگہ دبانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی آج سے ہی اپنی عادت بنا لیں گے - Life Tips

بھنوئوں کی درمیانی جگہ دبانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی آج سے ہی اپنی عادت بنا لیں گے – –

انسانی جسم کے پرسکون رکھنے کے لئے کئی طرح کے مساج یا مالش کی تیکنیک موجود ہیں جن میں سے بیشتر نہ صرف صحت کے لئے اچھی ہے بلکہ وہ سکون بھی پہنچاتی ہیں-مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان تیکنیکس کو آزمانے کے لیے بہت زیادہ وقت، پیسے اور ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے- ایک سادہ سا طریقہ جو جسم کے لیے فائدہ مند ہے اور اس کے لیے کوئی خرچہ یا مہارت کی بھی ضرورت نہیں-یہ طریقہ توجہ کی صلاحیت بہتر، تناؤ میں کمی، سر درد سے نجات اور آنکھوں کو سکون پہنچاتا ہے ، خاص طور پر اس وقت جب آپ اپنا زیادہ تر وقت کمپیوٹر کے سامنے گزارتے ہیں-کیا کرنا ہوگا؟اپنی بھنوؤں کے درمیان پوائنٹ کو نرمی نرمی سے دبائیں اور اپنی انگلی کو تین سینٹی میٹر اوپر کی جانب لے جائیں-اب اس جگہ کو 45 سے 60 سیکنڈز تک دبا کر رکھیں اور آپ کو نتائج کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا-ماہرین کے مطابق یہ طریقہ کار دماغ کے اس حصے کو حرکت میں لاتا ہے جو اعصابی تناؤ کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے-اسی طرح یہ جلد کے لیے بھی فائدہ مند خاص طور پر آنکھوں اور منہ کی جلد کے لیے-تو اگر آپ کو اچانک سردرد ہونے لگے یا آنکھیں تھکاوٹ کا شکار ہوجائیں تو آپ جانتے ہیں کہ کیا کرنا ہے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر امین بیٹنگ کیلئےآیا تو اس سے کیا کہا تھا؟ محمد عامر نےاندر کی بات بتا دی - Viral News Network -VNN

رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر امین بیٹنگ کیلئےآیا تو اس سے کیا کہا تھا؟ محمد عامر نےاندر کی بات بتا دی – Urdu News

اردو میں پڑھنے کے لئیے نیچے جائیں What did Ricky Ponting say to me when …