Home / اہم خبریں / آپ کے جسم میں اگر یہ تکلیف ہے تو آپ کرونا وائرس کا شکار ہیں، ماہرین نے نئی علامت بتا دی – –
آپ کے جسم میں اگر یہ تکلیف ہے تو آپ کرونا وائرس کا شکار ہیں، ماہرین نے نئی علامت بتا دی - Life Tips

آپ کے جسم میں اگر یہ تکلیف ہے تو آپ کرونا وائرس کا شکار ہیں، ماہرین نے نئی علامت بتا دی – –

ماہرین نے کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی نئی علامت بتا دیں- میڈیا رپورٹ کے مطابق محققین نے شروع میں کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس کی چند عام علامات بتائی تھیں جس میں خشک کھانسی، تیز بخار اور سانس لینے میں مسئلہ ہوسکتا ہے-بعد ازاں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی علامات کے حوالے سے نئی تحقیق کی جس میں انہوں نے کورونا وائرس سے سونگھنے اور ذائقے کی حس متاثر ہونے کے حوالے سے بتایا تھا اب محققین نے کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی ایک نئی علامت بتائی ہے-امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں میں پٹھوں میں تکلیف ہونا بھی ایک علامت ہے-محققین کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں میں سانس لینے میں مسئلہ ہونے کے ساتھ جسم میں درد ہونا بھی ایک علامت ہے-ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کے مریضوں میں جسم میں تکلیف ہونے کی وجہ سائٹوکائنس کیمیکل ہے جو کہ جسم میں وائرس داخل ہونے کی وجہ سے خارج ہوتا ہے-عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے 15 فیصد مریضوں میں جسم اور جوڑوں میں تکلیف دیکھنے میں آئی ہے-

Facebook Comments

About admin

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز: پاکستان کے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش پیش ہیں ، پوری دنیا میں تہوار کے جیسی خبر - Viral News Network -VNN

بڑی بریکنگ نیوز: پاکستان کے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش پیش ہیں ، پوری دنیا میں تہوار کے جیسی خبر – Urdu News

نیو یارک (ویب ڈیسک) پاکستان اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل کو دہشت گردی کے …