Breaking News
Home / اہم خبریں / سائنسدانوں کا نیا انکشاف
سائنسدانوں کا نیا انکشاف

سائنسدانوں کا نیا انکشاف

انسان اپنے اپ کو جتنا طاقتوار ثابت کرتا ہے- اتنا ہوتا نہیں گزشتہ روز ناک کے بالوں کے بارے میں امریکہ کے ڈاکٹروں نے جو کہا ہے، جس سن کر اپ بھی احتیاط کرنگے، ہیم نے عموما دیکھا ہے- کہ لوگ ناک کے بالوں کو چھمٹی کے ذریعہ نکالتے ہے، یہ طریقہ اپ کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے-
ویب سائٹ بزنس انسائیڈرنے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں نیویارک یونیورسٹی کے ماہر امراض ناک، کان و گلا ڈاکٹر ایرک وائٹ نے بتایا ہے- کہ ناک کے بالوں کو چمٹی سے اکھانا کس قدر نقصان دہ ہو سکتا ہے، ڈاکٹر ایرک کا کہنا تھا- کہ جب ہم ناک کے بالوں کو چمٹی سے اکھاڑتے ہیں، تو یہ جلد کے اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں، ٹوٹ جاتے ہیں، جس سے جلد میں ایک سوراخ بن جاتا ہے- اس سوراخ میں بیکٹیریا چلے جاتے ہیں. جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے کہ بال اکھاڑنے سے بسااوقات معمولی بلڈ بھی نکل آتا ہے- اس کا مطلب ہے کہ بال اکھاڑنے سے بننے والے سوراخ کے پاس بلڈ کی وریدیں بھی ہوتی ہیں اور ڈاکٹر ایرک کے مطابق یہ بیکٹیریا ان بلڈکی وریدوں کے ذریعے باقی جسم میں پھیل جاتے ہیں اور انفیکشن کرتے ہیں- بالخصوص ناک کے بالوں کے اکھاڑنے سے بننے والے سوراخوں کے ذریعے جسم میں سرایت کرنے والے یہ جراثیم اور بیکٹیریا دماغ کی جھلی کے ورم اور دماغ کے ٹیومر کا باعث بنتے ہیں- آپ اپنے بالوں کو بالکل بھی ناک سے باہر نہ بڑھنے دیں لیکن اس کے لیے انہیں چمٹی سے اکھانے کی بجائے قینچی سے کاٹیں اور صرف اتنا ہی کاٹیں کہ یہ ناک سے باہر نظر نہ آئیں- ناک کے اندر تک بالوں کو کاٹنا بھی کئی بیماریوں کو جنم دیتا ہے کیونکہ اس سے اندر جانے والی ہوا بہتر انداز میں صاف نہیں ہو پاتی- واضح رہے کہ اس طرح کے پوسٹوں سے ہمارا مطلب اپ کو دہرانا نہیں بلکہ آگاہ کرنا ہے- تاکہ آپ لوگ احتیاط کر سکے اور آپ اس طرح غلطی نہ کریں- امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ہوگی مزید اچھی پوسٹ کے لئے ہمارے پیج کو فالو اور لائک ضرور کریں-

Sharing is caring!

Facebook Comments

About admin

Check Also

پہلی سی محببت کی پہلی شکل - Viral News Network -VNN

پہلی سی محببت کی پہلی شکل – Urdu News

مایا علی اور شیریار منور پہلی سی محببت کی پیش گوئی آنے والا سب سے …