Breaking News
Home / اہم خبریں / الحمد اللہ اسلام عورت نے کو بھت بڑا مرتبہ دیا ہے
الحمد اللہ اسلام عورت نے کو بھت بڑا مرتبہ دیا ہے

الحمد اللہ اسلام عورت نے کو بھت بڑا مرتبہ دیا ہے

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام علیکم دوستوں کیسے ہو- امید ہے کہ اپ سب ٹھیک ہے ہونگے- الحمد اللہ اسلام عورت نے کو بھت بڑا مرتبہ دیا ہے- کسی ایک دین نے بھی نہیں دیا ہے- ہمارہ دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات دین ہے- آسٹریلیا کے ایک معروف عالم دین نے خواتین کی طرف آنکھ اٹھانے پر بھی ایسا فتویٰ دے دیا ہے کہ سن کر مردوں کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی-
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق شیخ شیدی السلیمان نے فتوے میں کہا ہے- کہ کسی مسلمان مرد کا عورتوں کی طرف، کسی مسلمان عورت کا مردوں کی طرف محض دیکھنا بھی حرام اور گناہ ہے- ان کا کہنا تھا کہ صنف ِ مخالف کی طرف دیکھنے سے مردوخواتین کو بدکاری کی رغبت ملتی ہے- چنانچہ اس کی شریعت میں کوئی گنجائش نہیں- سڈنی میں ہفتہ وار لیکچر دیتے ہوئے شیخ السلیمان کا کہنا تھا- کہ مردوخواتین کے صنف ِ مخالف کی طرف دیکھنے میں کیا مسئلہ ہے- مسئلہ صنف ِ مخالف کی طرف دیکھنا نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں ملنے والی ترغیب ہے-جبکہ زناءکاری گناہ کبیرہ ہے اور صنف ِ مخالف کی طرف دیکھنا زناءکاری پر منتج ہوتا ہے- اس لیے یہ گناہ اور حرام ہے-اس حوالے سے شریعت کہتی ہے- کہ اگر صنف ِ مخالف کی طرف دیکھنے کی کوئی ناگزیر وجہ نہیں ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم مت دیکھیں- ہم امید کرتے ہے- اج کی یہ تحریر اپ کو ضرور پسند آئی ہوگی- مزید اچھے تحریروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو اور لائک ضرور کرئے اور اپنے نے قیمتی رائے کے بارے میں ضرور آگاہ کرئے-

Sharing is caring!

Facebook Comments

About admin

Check Also

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں - Life Tips

خبردار! جو لڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی ہیں – –

جولڑکیاں اپنے کمرے میں یہ کام کرتی ہیں وہ بہت جلد بے حد موٹی ہوجاتی …